Heer

Heer

Innocent girl

  • Latest
  • Popular
  • Video

*ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!* ❤️ ❤️

 *ہم لوگ بھی عجیب ہیں مرے ہوئے انسان کو کندھا دینا ثواب تو سمجھتے ہیں مگر کسی زندہ انسان کو سہارا  دینے سے کتراتے ہیں.....!!!!*
❤️
❤️

blessed friday

11 Love

#LOVEGUITAR  Heer ❤

love #LOVEGUITAR

48 View

#violin  Heer

#violin

62 View

#Life_experience #sorrow

life experience #sorrow

45 View

#teraghata

#teraghata

45 View

بہت مصروف رہتے ہو سحر سے شام ہونے تک کوئی لمحہ نہیں ملتا کوئی بےنام سی فرصت کوئی گمنام سی ساعت کبھی بیٹھے ہوئے تنہا کہیں جو شام ہوجائے تو میری التجا ہے یہ کوئی لمحہ چرا لینا جو میرے نام ہوجائے کہ ہم جیسے اسیروں کا کوئی تو کام ہو جائے

#peace  بہت مصروف رہتے ہو
سحر سے شام ہونے تک
کوئی لمحہ نہیں ملتا
کوئی بےنام سی فرصت
کوئی گمنام سی ساعت
کبھی بیٹھے ہوئے تنہا
کہیں جو شام ہوجائے
تو میری التجا ہے یہ
کوئی لمحہ چرا لینا 
جو میرے نام ہوجائے
کہ ہم جیسے اسیروں کا
کوئی تو کام ہو جائے

shayari #peace

5 Love

Trending Topic