___murshad_

___murshad_ Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

Light travels faster than sound… That’s why people appear bright until they speak.🔥 17 Sc: fahadhasnain71 Fb: Fahad Hasnain Malik

https://instagram.com/___murshad_?igshid=13or0fchtkwnv

  • Latest
  • Popular
  • Video
 یوں کیجئے کہ مجھے سزا دیجیۓ
بڑا گنہگار ہوں مجھے ماردیجیئے

میرا دل نہیں....پتھر ہے
یوں کیجئے کہ نکال دیجیۓ

میں اپنے حالات و واقعات پریشان سے ہوں
بہتر ہے میری زندگی کا حساب کیجئے

بہت اُداس رہتا ہوں مجھے دعا دیجیۓ
خدایا ! کوئی تو میری اصلاح کیجیئے

یہاں سب منافق ہیں۔۔۔۔ فہد
کوئی تو اپنا اصل چہرہ دیکھا دیجیۓ

(فہد حسنین⁦✍🏻⁩🥀)

©___murshad_

mar dijiya

153 View

poetry

poetry

Monday, 20 September | 05:00 pm

16 Bookings

Expired

سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں پھر لکھتے لکھتے میں سو جاؤں پھر تجھ کو اپنے خواب و خیال میں دیکھوں تیری مسکرہٹ کی اُس گھڑی کو دیکھوں تجھ کو اپنے آس پاس دیکھوں تیری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھوں تیری اک اک ادا کو دیکھوں اور پھر تُجھے یوں ہی چھوڑ جاؤں تُجھے اپنا چہرہ تک نہ دکھاؤں اور پھر لکھتے لکھتے آخر میں مر جاؤں (فہد حسنین✍🏻🥀) ©___murshad_

#hangout  سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں
اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں
تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں
خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں
تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں
آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں
اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں
اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں
پھر لکھتے لکھتے میں سو جاؤں
پھر تجھ کو اپنے خواب و خیال میں دیکھوں
تیری مسکرہٹ کی اُس گھڑی کو دیکھوں
تجھ کو اپنے آس پاس دیکھوں
تیری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھوں
تیری اک اک ادا کو دیکھوں
اور پھر تُجھے یوں ہی چھوڑ جاؤں
تُجھے اپنا چہرہ تک نہ دکھاؤں
اور پھر لکھتے لکھتے آخر میں مر جاؤں
(فہد حسنین✍🏻🥀)

©___murshad_

سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں

8 Love

#kalhonaaho

#kalhonaaho

111 View

#kalhonaaho

#kalhonaaho

132 View

جیسے آج کل بغیر بتائے موسم بدل جاتے ہیں ویسے ہی وہ شخص ایک دن میں بدلہ تھا (فہد حسنین 🥀⁦✍🏻⁩)

 جیسے آج کل بغیر بتائے موسم بدل جاتے ہیں 
ویسے ہی وہ شخص ایک دن میں بدلہ تھا
(فہد حسنین 🥀⁦✍🏻⁩)

جیسے آج کل بغیر بتائے موسم بدل جاتے ہیں ویسے ہی وہ شخص ایک دن میں بدلہ تھا (فہد حسنین 🥀⁦✍🏻⁩) @aslam banarsi Javed/Yaar#😕 @Babu g Mahz @Maha Khan @Ch Ali

11 Love

Trending Topic