Sign in
Rustom Khan

Rustom Khan

love story

  • Latest
  • Popular
  • Video

ہم جنکے لیئے روتے ہیں وہ اکثر کسی اور کے ہوتے ہیں ©Rustom Khan

#Diwali  ہم جنکے لیئے روتے ہیں 
وہ اکثر کسی اور کے 
ہوتے ہیں

©Rustom Khan

realty #Diwali

14 Love

تمہارا ہو کر کیسی اور کا ہو جانا میری اتنی اوقات کہاں...💔 کی تمہیں پانا، کھونا، پھر پانا میری اتنی اوقات کہاں...💔 ©Rustom Khan

#crimestory  تمہارا ہو کر کیسی اور کا ہو جانا 
میری اتنی اوقات کہاں...💔
کی تمہیں پانا، کھونا، پھر پانا
میری اتنی اوقات کہاں...💔

©Rustom Khan

شاعری #crimestory

14 Love

تیری مصروفیت تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر مگر تیرا یوں بے پرواہ ہوجانا بہت تکلیف دیتا ہے ©Rustom Khan

#smoke  تیری مصروفیت تیری
مجبوریاں
سر آنکھوں پر
مگر تیرا یوں بے پرواہ ہوجانا
بہت تکلیف دیتا ہے

©Rustom Khan

said shayary #smoke

8 Love

کی اُسے پا لینا میرے اختیار میں نہیں ہے ... میرا محبوب اب میرے انتظار میں نہیں ہے... ©Rustom Khan

#Karwachauth  کی اُسے پا لینا میرے اختیار میں 
نہیں ہے ...
میرا محبوب اب میرے انتظار میں
نہیں ہے...

©Rustom Khan

heart brocken #Karwachauth

13 Love

پیار اور بھروسہ کبھی مت کھونا کیونکہ پیار ہر کسی سے 😌نہیں ہوتا😌 اور بھروسہ ہر کسی پر نہیں 💔💔 ھوتا 💔💔 ©Rustom Khan

#sharadpurnima  پیار اور بھروسہ کبھی مت کھونا
کیونکہ پیار ہر کسی سے 
😌نہیں ہوتا😌
اور بھروسہ ہر کسی پر نہیں
💔💔 ھوتا 💔💔

©Rustom Khan

real line #sharadpurnima

9 Love

لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہے یہ بیچینیا محبّت کی میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پُکارا ہے.. ©Rustom Khan

#Butterfly  لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہے
یہ بیچینیا محبّت کی
میں نے تو ہر بار تمہیں
دل کی گہرائیوں سے پُکارا ہے..

©Rustom Khan

شاعری #Butterfly

10 Love

Trending Topic