Asif Khan

Asif Khan Lives in Bannu, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

Urdu Poet.

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Alap  وہ اپنے حُسن پر نازاں، میں اپنی آن کا قیدی 
نہ اُس نے  پار آنا  ہے، نہ میں نے  پار جانا  ہے

(آصف خان)

#Alap

27 View

وہ اپنے حُسن پر نازاں، میں اپنی آن کا قیدی نہ اُس نے پار آنا ہے، نہ میں نے پار جانا ہے (آصف خان)

 وہ اپنے حُسن پر نازاں، میں اپنی آن کا قیدی 
نہ اُس نے  پار آنا  ہے، نہ میں نے  پار جانا  ہے

(آصف خان)

وہ اپنے حُسن پر نازاں، میں اپنی آن کا قیدی نہ اُس نے پار آنا ہے، نہ میں نے پار جانا ہے (آصف خان)

5 Love

#PoetryOnline #urdupoetry #asifkhan #ghazal

#PoetryOnline #urdupoetry #asifkhan #ghazal @Ameeq choudhary. @Ayaan dehlvi ( A D ) OM BHAKAT "MOHAN,(कलम मेवाड़ की)

30 View

#lovebeat  Mjhy Gawara Nhi Hai Hindso'n Pe Bojh Ban'na
Mein Bayi'n Janib Ka "Zero" Bilkul Nhi Bano'n Ga

Wo Jis Kahani Mein Tum Se Milna Nhi Likha Hai
Mein Us Kahani Ka "Hero" Bilkul Nhi Bano'n Ga مجھے گوارا نہیں ہے ہندسوں پہ بوجھ بننا
میں بائیں جانب کا "زیرو" بالکل نہیں بنوں گا

وہ جس کہانى میں تم سے ملنا نہیں لکھا ہے
میں اس کہانى کا "ہیرو" بالکل نہیں بنوں گا

آصف خان

#lovebeat Mjhy Gawara Nhi Hai Hindso'n Pe Bojh Ban'na Mein Bayi'n Janib Ka "Zero" Bilkul Nhi Bano'n Ga Wo Jis Kahani Mein Tum Se Milna Nhi Likha Hai Mein Us Kahani Ka "Hero" Bilkul Nhi Bano'n Ga (Asif Khan) مجھے گوارا نہیں ہے ہندسوں پہ بوجھ بننا

42 View

 یہ سوچ کر کہ "الله اکبر" سنائى دے
اکثر لگایا "نعرہء تکبیر" شہر میں

(آصف خان)

یہ سوچ کر کہ "الله اکبر" سنائى دے اکثر لگایا "نعرہء تکبیر" شہر میں OM BHAKAT "MOHAN,(कलम मेवाड़ की)

65 View

Trending Topic