Aizaz Qureshi

Aizaz Qureshi

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

معزز والدین موسم سرما کی تعطیلات کے بعد بروز جمعہ مؤرخہ 7 جنوری 2022 سے دی سمارٹ سکول جناح کیمپس کا آغاز ہو رہا ہے سکول اوقات بروز جمعہ 8:30 تا 12:00 بجے تک ہوں گے ©Aizaz Qureshi

#HappyNewYear #علم  معزز والدین
موسم  سرما کی تعطیلات کے بعد   بروز جمعہ مؤرخہ 7 جنوری 2022 سے  دی سمارٹ سکول  جناح کیمپس کا آغاز  ہو رہا ہے 
سکول اوقات بروز جمعہ  8:30 تا 12:00 بجے تک ہوں گے

©Aizaz Qureshi
#زندگی

57 View

ہم سب دل میں لوگوں کے بت تراشتے ہیں پھر ان بتوں سے محبتوں اور عقیدتوں کی اغراض وابستہ کر لیتے ہیں جب ان سے ہماری اغراض پوری نہ ہوں ہم ان بتوں کو پاش پاش کر دیتے ہیں اعزاز قریشی ©Aizaz Qureshi

#معاشرہ #Dark  ہم سب  دل  میں لوگوں  کے بت تراشتے ہیں 
پھر ان بتوں سے  محبتوں اور عقیدتوں کی اغراض وابستہ کر لیتے ہیں
جب ان سے ہماری اغراض پوری نہ ہوں ہم ان بتوں کو پاش پاش کر دیتے ہیں


اعزاز قریشی

©Aizaz Qureshi

#Dark

10 Love

بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی شکایات کا منبع تکلیفوں کی صورت میں ہوتا ہے چاہے وہ علانیہ ہوں یا مخفی اگر آپ ان شکایات کو پی رہے ہیں تو دل آپ کا سلگتا رہے گا، وقت کےانتظار میں رہے گا اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ کا دل مضبوط ہو کر ہر شکایت برداشت کرےگا۔۔۔ اعزاز قریشی ©Aizaz Qureshi

#Quotes #ujala  بغیر تکلیف کوئی شکایت پیدا نہیں ہو سکتی
شکایات کا منبع تکلیفوں کی صورت میں ہوتا ہے
چاہے وہ علانیہ ہوں یا مخفی
اگر آپ ان شکایات کو پی رہے ہیں تو دل آپ کا سلگتا رہے گا، وقت کےانتظار میں رہے گا اور پھر ایک وقت ایسا آئے گا جب آپ کا دل مضبوط ہو کر ہر شکایت برداشت کرےگا۔۔۔
اعزاز قریشی

©Aizaz Qureshi

#ujala

5 Love

چاہنے سے کیا فرق پڑتا۔۔۔ دنیا میں ایسے کئی کام ہوتے ہیں جو بغیر چاہت کے خود بخود ہو کر سامنے آ جاتے ہیں۔۔ اور زیادہ تر چاہت والی اشیاء صرف وہم و گمان ہوتی ہیں۔۔۔ اعزاز قریشی ©Aizaz Qureshi

#Quotes #Stars  چاہنے سے کیا فرق پڑتا۔۔۔
دنیا میں ایسے کئی کام ہوتے ہیں جو بغیر چاہت کے خود بخود ہو کر سامنے آ جاتے ہیں۔۔
اور زیادہ تر چاہت والی اشیاء صرف وہم و گمان ہوتی ہیں۔۔۔

اعزاز  قریشی

©Aizaz Qureshi

#Stars

8 Love

#شاعری #propose

#propose

586 View

Trending Topic