Nazim Manzoor Nazim

Nazim Manzoor Nazim

  • Latest
  • Popular
  • Video

White اے بھولے ہوئے انسان یہ سُکھ تیرے باہر نہیں ہے بلکہ تیرے اندر چھپا ہوا ہے۔ اگر تو ایک مرتبہ اس کی شکل کو سمجھ لے اور ذرا تیاری کے ساتھ اسکی تلاش کرے تو وہ تجھ کو اپنے اندر نصیب ہوگا اور تو ہمیشہ کے لئے سکھی بن جائے گا۔ گرو آپدیش ©Nazim Manzoor Nazim

#BhagatKabir #شاعری #lahore  White اے بھولے ہوئے انسان یہ سُکھ تیرے باہر نہیں ہے بلکہ تیرے اندر چھپا ہوا ہے۔ 
اگر تو ایک مرتبہ اس کی شکل کو سمجھ لے اور ذرا تیاری کے ساتھ اسکی تلاش کرے تو وہ تجھ کو اپنے اندر نصیب ہوگا اور تو ہمیشہ کے لئے سکھی بن جائے گا۔

گرو آپدیش

©Nazim Manzoor Nazim
#خیالات  آگ لگی ہے برکش کو، جلنے لاگے پات
تو کیوں جرے ہے پنکھیا، پنکھ ہیں تیرے ساتھ

پھل کھائے اس برکش کے، گندے کئے پات
اب ہے میرا دھرم یہ، جل جاؤں ایہہ ساتھ 

جنگل کو آگ لگی اور درخت کے پتے جل رہے ہیں تو اے پنچھی کیوں اس پر ابھی تک بیٹھا ہے حالانکہ تو جل بھی سکتا ہے (تیرے پروں کو آگ لگ سکتی ہے) 

 پنچھی جوابا کہتا ہے میں نے پھل کھائے ہیں اس درخت کے اور درخت کے پتوں کو گندہ کیا ہے""اب میرا یہ ایمان ہے کہ میں اسی کے ساتھ جل جاؤں۔۔۔!!""

©Nazim Manzoor Nazim

آگ لگی ہے برکش کو، جلنے لاگے پات تو کیوں جرے ہے پنکھیا، پنکھ ہیں تیرے ساتھ پھل کھائے اس برکش کے، گندے کئے پات اب ہے میرا دھرم یہ، جل جاؤں ایہہ ساتھ جنگل کو آگ لگی اور درخت کے پتے جل رہے ہیں تو اے پنچھی کیوں اس پر ابھی تک بیٹھا ہے حالانکہ تو جل بھی سکتا ہے (تیرے پروں کو آگ لگ سکتی ہے) پنچھی جوابا کہتا ہے میں نے پھل کھائے ہیں اس درخت کے اور درخت کے پتوں کو گندہ کیا ہے""اب میرا یہ ایمان ہے کہ میں اسی کے ساتھ جل جاؤں۔۔۔!!"" ©Nazim Manzoor Nazim

271 View

#شاعری  کتھنی میٹھی کھانڈ سی کرنی وش کی لوئے
کتھنی سے کرنی کرے تو وش سے امرت ہوئے

بھگت کبیر


باتیں بنانا شکر کی طرح میٹھا ہے، لیکن عمل کرنا زہر ہے۔ اگر زبانی جمع خرچ کو چھوڑ کر انسان کرم (عمل) کرنے لگے۔ تو زہر بھی امرت ہو جاتا ہے۔۔۔!!!

ن م ن

©Nazim Manzoor Nazim

کتھنی میٹھی کھانڈ سی کرنی وش کی لوئے کتھنی سے کرنی کرے تو وش سے امرت ہوئے بھگت کبیر باتیں بنانا شکر کی طرح میٹھا ہے، لیکن عمل کرنا زہر ہے۔ اگر زبانی جمع خرچ کو چھوڑ کر انسان کرم (عمل) کرنے لگے۔ تو زہر بھی امرت ہو جاتا ہے۔۔۔!!! ن م ن ©Nazim Manzoor Nazim

92 View

#خیال

#

100 View

 کہن سنن کی ہے نہیں ، کہی سنی نہیں جات
اپنے جیا سے جانیو ، مورے جیا کی بات

پریتم ایسا چاہیے جو ڈھال سری سا ہو
دکھ میں تو پاچھے رہے اور دکھ میں آگا ہو

صوفی ن۔م۔ن

کہن سنن کی ہے نہیں ، کہی سنی نہیں جات اپنے جیا سے جانیو ، مورے جیا کی بات پریتم ایسا چاہیے جو ڈھال سری سا ہو دکھ میں تو پاچھے رہے اور دکھ میں آگا ہو صوفی ن۔م۔ن

125 View

Trending Topic