Athar Ghazali

Athar Ghazali

Alhamdulillah for everything . Student 🎓 Instagram @athar_says_

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#Quotes  میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں چلا جاؤں سب سے اجنبی بنکر زندگی میں بسر کر دوں کسی کے چھوڑ جانے کا کسی وعدے کر کے توڑ جانے کا پھر کوئی خوف نہ ہو کہ پھر زندگی بھر کوئی یاد نہ رہے مجھے
اپنی ساری یادیں سو چیں میں یہیں پہ چھوڑ جاؤں سوچیں .
کہ دل جب کٹ کے رہ جائے اپنوں سے پر ایوں سے
تو کچھ اچھا نہیں لگتا سوائے اجنیت کے!!
       
                          اطہر

©Athar Ghazali

میرا دل یہ چاہتا ہے کہ کوئی گمنام بستی جہاں پر میں چلا جاؤں سب سے اجنبی بنکر زندگی میں بسر کر دوں کسی کے چھوڑ جانے کا کسی وعدے کر کے توڑ جانے کا پھر کوئی خوف نہ ہو کہ پھر زندگی بھر کوئی یاد نہ رہے مجھے اپنی ساری یادیں سو چیں میں یہیں پہ چھوڑ جاؤں سوچیں . کہ دل جب کٹ کے رہ جائے اپنوں سے پر ایوں سے تو کچھ اچھا نہیں لگتا سوائے اجنیت کے!! اطہر ©Athar Ghazali

67 View

#شاعری  اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں سے راستہ بناؤں گا،

جہاں تم اپنی ساری امیدیں ہار رہے ہو گے میں وہ ممکن کرونگا جسے تم ناممکن سمجھ رہے ہو وہ کن کا رب ہے، وہ فیکون کا نظارہ دکھائے گا

تم اس پر بھروسہ ہی نہیں کرتے جو تمہارا بھروسہ نہیں توڑے گا

تم ان چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے  ہو

جو سراسر دھوکہ ہیں، فریب ہیں تو پھر بتاؤ تمہیں سکون کیسے ملے گا ان میں؟

اطہر

©Athar Ghazali

اس ذات سے مایوس ہو رہے ہو ؟ جو کہتا ہے کہ میں وہاں سے راستہ بناؤں گا، جہاں تم اپنی ساری امیدیں ہار رہے ہو گے میں وہ ممکن کرونگا جسے تم ناممکن سمجھ رہے ہو وہ کن کا رب ہے، وہ فیکون کا نظارہ دکھائے گا تم اس پر بھروسہ ہی نہیں کرتے جو تمہارا بھروسہ نہیں توڑے گا تم ان چیزوں کے پیچھے بھاگ رہے ہو جو سراسر دھوکہ ہیں، فریب ہیں تو پھر بتاؤ تمہیں سکون کیسے ملے گا ان میں؟ اطہر ©Athar Ghazali

27 View

#شاعری  اکیلے لڑتا ہو روز خود سے جنگ
روز سوالوں کے جواب ادھورے رہتے ہیں سارے رشتے تعلقات سب دکھاوےکے ہیں. حقیقت میں میرے ساتھ صرف میں ہی ہوں ۔


اطہر

©Athar Ghazali

اکیلے لڑتا ہو روز خود سے جنگ روز سوالوں کے جواب ادھورے رہتے ہیں سارے رشتے تعلقات سب دکھاوےکے ہیں. حقیقت میں میرے ساتھ صرف میں ہی ہوں ۔ اطہر ©Athar Ghazali

12,259 View

#شاعری  زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے ساتھ تمہاری آخرت کی فکر کرے تم بھٹکنے لگو تو تمہیں ہدایت کی راہ دکھائے جو تمہاری ہار میں بھی تمہارے ساتھ ہو جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی تمہارا ساتھ چاہے ایسا شخص اگر قسمت سے مل جائے تو اسے کبھی کھونا نہیں!!

اطہر

©Athar Ghazali

زندگی میں ایسے شخص سے ضرور تعلق رکھنا جو دنیا کے ساتھ تمہاری آخرت کی فکر کرے تم بھٹکنے لگو تو تمہیں ہدایت کی راہ دکھائے جو تمہاری ہار میں بھی تمہارے ساتھ ہو جو دنیا کے ساتھ آخرت میں بھی تمہارا ساتھ چاہے ایسا شخص اگر قسمت سے مل جائے تو اسے کبھی کھونا نہیں!! اطہر ©Athar Ghazali

12,579 View

یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے اطہر ©Athar Ghazali

#شاعری #Light  یہ سال بھی گزر ہی گیا ایک بات تو سچ ہے کہ وقت اچھا ہو یا برا ٹھہرتا نہیں ہے گزر جاتا ہے کبھی اپنے ساتھ حسین لمحے لے جاتا ہے کبھی یادیں چھوڑ جاتا ہے کبھی بہت کچھ سکھا کر جاتا ہے کچھ لوگوں کو دور کر دیتا ہے کچھ اچھے لوگوں سے ملواتا ہے بس آپ کو مشکل وقت میں صبر کرنا ہوتا ہے اللہ پر بھروسہ یہ مشکل وقت آزمائش ہوتا ہے اگر اس میں تھوڑا صبر کیا تو اسکا بہترین بدلہ ملتا ہے



اطہر

©Athar Ghazali

#Light

9 Love

میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا کافی ہے مجھے اطہر 🫶 ©Athar Ghazali

#شاعری #Light  میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے

میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں

حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا  کافی ہے مجھے


اطہر 🫶

©Athar Ghazali

#Light

10 Love

Trending Topic