Muhammad Junaid Gujjar

Muhammad Junaid Gujjar Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

یہ ہیر بھی اس صدی کی ہے اٹھا کے فائدہ تجھ سے نئے رانجے کے پیچھے بھاگے گی محبت نہیں اک کاروبار ہی بنا لیاہیر نے تو

 یہ ہیر بھی اس صدی کی ہے اٹھا کے فائدہ تجھ سے
نئے رانجے کے پیچھے بھاگے گی




محبت نہیں اک کاروبار ہی بنا لیاہیر نے تو

یہ ہیر بھی اس صدی کی ہے اٹھا کے فائدہ تجھ سے نئے رانجے کے پیچھے بھاگے گی محبت نہیں اک کاروبار ہی بنا لیاہیر نے تو

6 Love

حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات میری یاد آئے گی جنت میں ملاقات تیری بیخود دہلوی

 حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات میری 

یاد آئے گی جنت میں ملاقات تیری

بیخود  دہلوی

حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات میری یاد آئے گی جنت میں ملاقات تیری بیخود دہلوی

5 Love

بے گِلا ہوں میں بہت دن سے اب تو وہ پریشان ہوگئ ہوگی جون ایلیاء

 بے گِلا ہوں میں بہت دن سے
اب تو وہ پریشان ہوگئ ہوگی
جون ایلیاء

بے گِلا ہوں میں بہت دن سے اب تو وہ پریشان ہوگئ ہوگی جون ایلیاء

6 Love

اب جانے اُس کی یاد کِسے رات بھر جگاتی ہوگئ

 اب جانے اُس کی یاد 
کِسے رات بھر جگاتی ہوگئ

اب جانے اُس کی یاد کِسے رات بھر جگاتی ہوگئ

7 Love

تیرے ساتھ گزارے ہر ایام پہ تھو تھو ان ایام میں لیے ہر سُکھ ہر سانس پہ لعنت

 تیرے ساتھ گزارے ہر ایام پہ تھو تھو
ان ایام میں لیے ہر سُکھ  ہر سانس پہ لعنت

تیرے ساتھ گزارے ہر ایام پہ تھو تھو ان ایام میں لیے ہر سُکھ ہر سانس پہ لعنت

7 Love

ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت

 ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت 
جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت

ترے وصل پہ تیری قربت پہ لعنت جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنت

5 Love

Trending Topic