English
Young writer ...... photographer.. student😎
ان کہی باتیں از محمد فہد خان پتہ بھی نہیں ہوتا لوگ کس کرب سے گزر رہے ہوتے ہیں ۔ وہ جو ہنستے مسکراتے چہرے ہوتے ہیں اُن کے پیچھے کی دردناک کہانیاں ہوتی ہیں۔ معلوم ہی نہیں ہوتا کسی کی انجانے یا مذاق میں کی گئی باتیں دوسرے کو کس قدر دُکھ دیتی ہے۔ Blog : Lafzoun ka Angan ©Muhammad Fahad khan
Muhammad Fahad khan
6 Love
27 View
اُن لمحوں پہ قرباں سانسیں ساری ۔۔۔ وہ جس پل لگا آپ تھے نصیبوں کا اپنے یقین نہیں ۔۔۔ کہ لگّے آپ میرے تھے ©Muhammad Fahad khan
10 Love
آس کی ڈور از محمد فہد خان مُشکِل میں ڈال لیں مگر کسی کی آس جو اُس نے آپ سے لگائی ہے وہ نہ توڑیں ۔ پھر وہ آس کسی صورت بھی ہو سکتی ہے ۔ کوئی انسان بھی ، پرندہ بھی او جانور بھی ۔۔۔ کیونکہ جذبات تو سب کے سانجھی ہوتے ہیں ۔ خوشی غمی تو سب کی ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔ ©Muhammad Fahad khan
7 Love
37 View
میں کون ہوں ؟؟ کسی مصنف کی ادھوری کہانی سا۔۔۔۔ کہ جس کا اختتام اس قدر سنہرا۔۔۔۔ کوئی جان نہ پائے ۔۔ کس پل سب بدل جائے۔۔۔ سب خواب ، سب گماں۔۔۔ تعبیر ہو جائے ۔۔۔۔ ©Muhammad Fahad khan
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here