English
Poetry King
آج کی حسین شام مبارک ہو ، آپ سبھی کو رمضان مبارک ہو، اس ماہ میں اترا اللہ کا کلام مبارک ہو ، آپ سبھی کو رمضان مبارک ہو۔ (شہنواز خان) ©Poetry King
10 Love
ہم اس دؤر میں جی رہیں ہیں، جہاں نفرتیں اپنے عروج پر ہیں۔ (شہنواز خان) ©Poetry King
9 Love
ज़मीनें वहीं हैं, इमारतें बदलती रहती हैं, हर एक दौर में ताक़तें बदलती रहती हैं, इक़तिदार तो क़ायम ही रहता है लोगों का जहान पर, ज़मानें बदलते हैं, हुकूमतें बदलती रहती हैं। (शहनवाज़ खान) ©Poetry King
جو شخص آدابِ دشمنی سے واقف نہ ہو، وہ اچھا دوست بھی نہیں بن سکتا ہے۔ (شہنواز خان) ©Poetry King
11 Love
निर्धनता प्रत्येक धर्म में होती है परंतु निर्धनता का कोई धर्म नहीं होता। (शहनवाज़ खान) ©Poetry King
6 Love
دولت و شہرت کے آگے لاچار ہو جائیں گے، اک دن ہر ایک رشتے سیاست کے شکار ہو جائیں گے، جو بھوکے ہیں تمہاری دولت کے، ذرا ان پے خرچ کرکے دیکھو، سارے رشتوں میں وہی سب سے اچھے رشتے دار ہو جائیں گے، ظالم تھرائیں گے تمہاری تحریر و تقریر سے، سچ کا دامن تھامے رہو گے تو تمہارے الفاظ تلوار ہو جائیں گے، اپنے دشمنوں سے ملتے رہو عزت و احترام کے ساتھ، خدا نے چاہا تو وہ بھی تمہارے وفادار ہو جائیں گے، یوں ہی اپنے الفاظ سے دکھاتے رہو گے سچ کا آئینہ، تو زمانے میں تمہیں چاہنے والے بےشمار ہو جائیں گے، یہ جو جوانی میں کر رہیں ہیں ظلم و ستم اور بےایمانی، دیکھنا بڑھاپے میں ایک نمبر کے ایماندار ہو جائیں گے، جس دن ہم سوئیں گے زمین کی گود میں، دیکھنا اس دن ہم بھی زمیندار ہو جائیں گے، اپنے الفاظ کو ڈوبا دو صداقت کی سیاہی میں شہنواز، یہ زمانے والے تمہاری شاعری کے طلبگار ہو جائیں گے۔ ©Poetry King
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here