م ح س ن

م ح س ن

I'm a student & a young poetry composer. What ever come into my mind I feel it will be benifitial for the audience I convert these thoughts in words & post here.

  • Latest
  • Popular
  • Video

White جس ملک میں قاتل اشرافیہ ضمانت پے رہا ہو جاتے ہوں جس ملک میں سچے لوگوں کو موت کی نیند سُلایا جاتا ہو جس ملک میں کپڑوں پر خطاطی جُز کلام ائے الٰہی سمجھا جاتا ہو جس ملک میں لگاکر فتوائیں دین سے ہی خارِج کیا جاتا ہو جس ملک میں بغیر ثبوتوں کے گستاخ بنا کر مارا جاتا ہو جس ملک میں قاتل لوگوں کو پھلوں کے ہار پہنائے جاتے ہوں جس ملک میں معروف علماء پر قتل کے فتوے جاری ہوں جس ملک میں جان کو خطرہ ہو اپنے مذہب کے جنونی بھائی سے جس ملک میں نا اہل آلسی لوگ محنت کش سے زیادہ کماتے ہوں اُس ملک کے اشراف لوگوں سے ہجرت کر جانے کی گذارش ہے۔ ©م ح س ن

#Sad_Status #Quotes  White جس ملک میں قاتل اشرافیہ 
ضمانت پے رہا ہو جاتے ہوں
جس ملک میں سچے لوگوں کو
موت کی نیند سُلایا جاتا ہو
جس ملک میں کپڑوں پر خطاطی 
جُز کلام ائے الٰہی سمجھا جاتا ہو
جس ملک میں لگاکر فتوائیں 
دین سے ہی خارِج کیا جاتا ہو 
جس ملک میں بغیر ثبوتوں کے
گستاخ بنا کر مارا جاتا ہو
جس ملک میں قاتل لوگوں کو
پھلوں کے ہار پہنائے جاتے ہوں
جس ملک میں معروف علماء پر
قتل کے فتوے جاری ہوں
جس ملک میں جان کو خطرہ ہو
اپنے مذہب کے جنونی بھائی سے
جس ملک میں نا اہل آلسی لوگ
محنت کش سے زیادہ کماتے ہوں 
اُس ملک کے اشراف لوگوں سے
ہجرت کر جانے کی گذارش ہے۔

©م ح س ن

#Sad_Status

16 Love

Girl quotes in Hindi میرے کپڑوں سے لگاتے ہیں میرے کردار کا اندازہ اپنے کپڑوں سے شریف، کردار سے بیچارے لوگ ©م ح س ن

#SAD  Girl quotes in Hindi میرے کپڑوں سے لگاتے ہیں میرے کردار کا اندازہ
اپنے  کپڑوں سے شریف، کردار سے بیچارے لوگ

©م ح س ن

sad quotes sad images

17 Love

White مظلومیت کا کرتے ہیں بھانا اکثر اپنے اعمال سے ہیں جو ظالم لوگ خود کو کہتے ہیں حُسینی اکثر اپنے کردار سے یزیدی شخص ©م ح س ن

#sad_shayari #Quotes  White مظلومیت کا کرتے ہیں بھانا اکثر
اپنے اعمال سے ہیں جو  ظالم لوگ
خود کو کہتے ہیں حُسینی اکثر
اپنے کردار سے یزیدی شخص

©م ح س ن

#sad_shayari

13 Love

White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا ©م ح س ن

#rajdhani_night  White یے ہوس سے بھرے درندوں کی دنیا
 یے لالچی لوگوں لٹیروں کی دنیا
یے مکار بے ایمان حکمرانوں کی دنیا
یے معاشرے کی بیکار رسموں کی دنیا
یے ظالم و جابر زلیلوں کی دنیا
یے معصوم لوگوں کے قاتل کی دنیا
یے غریبوں کی دشمن امیروں کی دنیا
یے دولت کے بیمار فقیروں کی دنیا
کوئی بولے جو سچ تو اٹھایا جائے 
ساتھ دیکر ایک دن بھول جاتی ہے دنیا
زندہ رہ کر کتنی بھی کی ہو محنت
مر جائے تو ستارہ بناتی ہے دنیا
لوگ آتے ہیں دیتے ہیں تسلی اکثر
حقیقت کچھ نہیں دکھاوا کرتی ہے دنیا
یے دنیا ہے محسن فسادوں کی دنیا
حاصل ہو بھی جائے تو کس کام کی یے دنیا

©م ح س ن

White مرشد، پھولوں کو جہاں خطرہ ہے باغبان سے مرشد ایک غزال کو جہاں محبت ہے سیاد سے مرشد ایک مظلوم کو جہاں اُمید ہے خدا سے مرشد ایک ظالم کو بھی جہاں ہے اللّٰہ پے بھروسا مُرشد میں اِس سے آگے کچھ لکھ نہیں سکتا. مُرشد بتا مجھے اب کس راہ پر میں جاؤں مُرشد بتا مجھے اب تُجھ کو میں کہاں ڈھونڈوں ©م ح س ن

#good_night #Quotes  White مرشد، پھولوں کو جہاں خطرہ ہے باغبان سے
مرشد ایک غزال کو جہاں محبت ہے سیاد سے
مرشد ایک مظلوم کو جہاں اُمید ہے خدا سے
مرشد ایک ظالم کو بھی جہاں ہے اللّٰہ پے بھروسا 
مُرشد میں اِس سے آگے کچھ لکھ نہیں سکتا.
مُرشد بتا مجھے اب کس راہ پر میں جاؤں
مُرشد بتا مجھے اب تُجھ کو میں کہاں ڈھونڈوں

©م ح س ن

#good_night

14 Love

White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی تو اِس بات کوسمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں ©م ح س ن

#sad_quotes  White جیسے خُدا میں نقطہ بھی ہے ایک، اور محمّد میں نہیں کوئی
تو اِس بات  کوسمجھو نا خُدا تو ہے ایک، محمّد سا بھی کوئی نہیں

©م ح س ن

#sad_quotes

13 Love

Trending Topic