Shokh G شوخؔ جی

Shokh G شوخؔ جی

ہم محبت کے طلبگار ہوئے ؟ حیرت ہے ایک ہی شخص کے بس! یار ہوئے حیرت ہے ماننے والے ہمارے تھے کچھ لوگ مگر سب تمہارے ہی طرفدار ہوئے حیرت ہے شوخؔ جی

www.shokhg.blogspot.com

  • Latest
  • Popular
  • Video

یوں کانوں میں چپکے چپکے چاشنی گھولے میں پنجابی بولوں اور وہ اردو بولے شوخ جی ©Shokh G شوخؔ جی

#lostinthoughts #شاعری  یوں کانوں میں چپکے چپکے چاشنی گھولے
میں پنجابی بولوں اور وہ اردو بولے

شوخ جی

©Shokh G شوخؔ جی
#urdupoetrylovers #urdushayari #likeit

بچھڑنے کا تو ارادہ نہیں کیا میں نے #likeit & #share #urdushayari #urdushayari #urdupoetrylovers #urdu Follow me on Instagram and Facebook 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 https://m.facebook.com/shokhgoffical https://www.instagram.com/shokhgofficial

30 View

#شاعری

اِک اذیت کی گرانی میں مجھے رکھا گیا ہر گھڑی آنکھ کے پانی میں مجھے رکھا گیا مجھ کو کردار ملا ساتھ نبھانے کا فقط!! جب تلک اُس کی کہانی میں مجھے رکھا گیا شوخؔ جی

30 View

#شاعری

زندگی ، زندگی رلاتی ہے پھول کو پنکھڑی رلاتی ہے چیخ اُٹھتا ہوں پھر میں شدّت سے جب تری خامشی رلاتی ہے شوخؔ جی

30 View

تم ہو کہ تمہیں جان چھڑانے کی پڑی ہے کمبخت مجھے ساتھ نبھانے کی پڑی ہے شوخؔ جی

30 View

اُن ص تلووں کے ، تبسُم کے قرینے سے ملا نعت کہنے کا ہنر مجھ کو مدینے سے ملا اُن ص کے ہونے کی بدولت یہ جہاں خلق ہوا عطر پھولوں کو محمد ص کے پسینے سے ملا شوخؔ جی

30 View

Trending Topic