اُن ص تلووں کے ، تبسُم کے قرینے سے ملا نعت کہنے کا | اردو Video

اُن ص تلووں کے ، تبسُم کے قرینے سے ملا
نعت کہنے کا ہنر مجھ کو مدینے سے ملا

اُن ص کے ہونے کی بدولت یہ جہاں خلق ہوا
عطر پھولوں کو محمد ص کے پسینے سے ملا

شوخؔ جی

People who shared love close

More like this

Trending Topic