Hello happiness مجھے بس اپنا ایک چہرہ دو جسے
میں اپنے چہرے پہ چڑھائے رکھوں
بھلے میرے من میں دکھ کے کربلائی مناظر چھالیں مر رہے ہوں
یا میری اذیتیں میری روح سے لپٹ کے رو رہی ہوں
مجھے بس تم مسکراہٹ دو
جسے میں چہرے پہ مل کہ کہہ سکوں
میں خوش ہوں
میری پیاری خوشی
تمہارا قاتل
فقط: امجد زین
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here