abid Umer

abid Umer Lives in Kot Radha Kishan, Punjab, Pakistan

Poet

www.facebook.com/abid.malik.391082

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#emotional_sad_shayari  White سچ اگر آپ کے خلاف ہے تو
سچ     بھی      اک بد ترین      گالی        ہے

عابد عمر

©abid Umer

#emotional_sad_shayari Abid Umer

126 View

#ABID_UMER_POET #SAD  White وقت کے ساتھ ہی عجلت میں نکل آیا ہوں
کیا حسیں لوگ تھے رستے میں جنہیں چھوڑ دیا

اب بھی پتھرائے ہوئے ہیں اسی چوراہے میں
تو نے جاتے ہوئے سکتے میں جنہیں چھوڑ دیا
عابد عمر

©abid Umer

بہت دنوں سے تری ہاں کے انتظار میں ہے یہ مُردہ جِسم ابھی جاں کے انتظار میں ہے ©abid Umer

 بہت دنوں سے تری   ہاں کے انتظار میں   ہے
یہ   مُردہ      جِسم    ابھی       جاں کے     انتظار        میں      ہے

©abid Umer

بہت دنوں سے تری ہاں کے انتظار میں ہے

0 Love

مِلا ہوں تُجھ سے تو آ کر لِپٹ گئی مُجھ سے وہ زندگی جو بہت دُور چھوڑ آیا تھا عابد عمر ©abid Umer

#luv  مِلا      ہوں تُجھ  سے تو     آ    کر    لِپٹ گئی مُجھ سے 
وہ           زندگی         جو         بہت           دُور          چھوڑ        آیا          تھا
عابد عمر

©abid Umer

#luv

10 Love

 تجھے یونہی نہیں چھوڑا اچانک
کسی کو    خود کشی   سے   روکنا    تھا
عابد عمر

©abid Umer

عابد عمر

37 View

یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے اچھل رہے ہیں جو وحشی دراز قد بونے نہیں بعید کہ یہ قوم پھر سزا دے انہیں کہ لے چکے ہیں غلامی کی جو سند بونے ضمیر سوئے جو جاگے تو آئے گا طوفاں ہجوم قوم جو بن جائے ، ہوں گے رد بونے یہ اقتدار کے بھوکے ، فقیر ، ملک فروش پھلانگ بیٹھے ہیں ہر بے حسی کی حد بونے یہ انتہا کا تکبر زوال دے گا انہیں خدا کو چھوڑ جو غیروں سے لیں مدد بونے عابد عمر ©abid Umer

#Joker  یقین مان کہ ڈھونڈیں گے اب لحد بونے
اچھل رہے ہیں جو وحشی دراز قد بونے

نہیں بعید کہ یہ قوم پھر سزا دے انہیں
کہ لے چکے ہیں غلامی کی جو سند بونے

ضمیر سوئے جو جاگے تو آئے گا طوفاں
ہجوم قوم جو بن جائے ، ہوں گے رد بونے

یہ اقتدار کے بھوکے ، فقیر ، ملک فروش 
پھلانگ بیٹھے ہیں ہر بے حسی کی حد بونے

یہ انتہا کا تکبر زوال دے گا انہیں
خدا کو چھوڑ جو غیروں سے لیں مدد بونے

عابد عمر

©abid Umer

#Joker

10 Love

Trending Topic