Kamran Yousaf

Kamran Yousaf

Please visit my YouTube channel https://youtu.be/GYFCFax4Sh4

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

lover like love all #Nojoto family Indian

92 View

#SAD I'm falling in love But I never mind because people come and go No problems just say always One #Smile okey 💘💖❤💕💔💓💙💚👀 #Shayari #Broken #Heart #BeatMusic #sad_poetry #miss #Nojoto #sorrow

112 View

#5LinePoetry ‏تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟؟؟؟ حیرت ہے! خدا کا حکم محبت ہے..... "کُن" مُحبت ہے بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا میں اس کو بول نہ پایا کہ " سُن، مُحبت ہے"❤ ©Kamran Yousaf

#Life_experience #5LinePoetry #LoveStory #Learn  #5LinePoetry ‏تمہیں یقینِ محبت نہیں ہے؟؟؟؟ حیرت ہے! 
خدا کا حکم محبت ہے.....  "کُن" مُحبت ہے

بچھڑتے وقت فقط مسکرا کے دیکھا تھا
میں اس کو بول نہ پایا کہ " سُن،  مُحبت ہے"❤

©Kamran Yousaf

مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی ©Kamran Yousaf

 مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی

©Kamran Yousaf

#Shayari #urdu #Hindi #SAD #Broken #Light

12 Love

Vote میں آنے والے زمانے کا شخص ہوں ، لیکن کسی نے عہدِ گزشتہ میں رکھ دیا ھے مجھے ©Kamran Yousaf

#Motivation #peotry #voting #gazal  Vote میں آنے والے زمانے کا شخص ہوں ، لیکن
کسی نے عہدِ گزشتہ میں رکھ دیا ھے مجھے

©Kamran Yousaf

ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن__!! تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم__!! ©Kamran Yousaf

#Life_experience #KamranYousaf #story #alone  ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن__!!

تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم__!!

©Kamran Yousaf
Trending Topic