jalal js khan

jalal js khan

i belong deeply to my self

  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ بچھڑا تو پھر صبح نہ ھوئی رات ہی ہوتی گئ ہر رات کے بعد

#شاعری #jskhan #alone  وہ بچھڑا تو پھر صبح نہ ھوئی
رات ہی ہوتی گئ ہر رات کے بعد

وہ نیند اُڑ چکی ہے,جو آئی نہیں ہمیں وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا...

#jskhan #alone  وہ نیند اُڑ چکی ہے,جو آئی نہیں ہمیں
وہ خواب کھو گیا,جو دکھایا نہیں گیا...

#alone #jskhan

10 Love

‏درد سہنے میں ہی سہولت ہے کیا مسیحا کی منتیں کرنا !!

#شاعری #jskhan #alone  ‏درد سہنے میں ہی سہولت ہے
کیا مسیحا کی منتیں کرنا !!

اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے۔۔ ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں!!

#شاعری #jskhan #alone  اور پھر ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے۔۔ ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں!!

‏اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر وہ نہ مِلتا تو اور جی لیا ہوتا!

#jskhan #alone  ‏اُس کو دیکھا تو مر گیا اُس پر
وہ نہ مِلتا تو  اور جی لیا ہوتا!

#alone #jskhan

11 Love

i was just say that ke maa baaf ka din nahi huta. balke unke bagher koi din huta hi nahi he

#FathersDay #خیال #jskhan  i was just say that 
ke maa baaf ka 
din nahi huta.
balke unke bagher koi din huta hi nahi he
Trending Topic