حافظ ناصر ملک

حافظ ناصر ملک

I'm From Pakistan & proud to be A muslim 💝

  • Latest
  • Popular
  • Video

102 View

#lovebeat #hafiz  #hafiz

تمہاری آنکھیں تراشتی ہیں حسین منظر تمہارا ہونا ہوا میں خوشبو بکھیرتا ہے تمہیں ملا کے جو دیکھتا ہوں تو ہے مکمل وہ ایک دنیا جو دل بسانے کی سوچتا ہے

142 View

#lovebeat  😘

اک شام وہ آئے تھے اک رات فروزاں تھی وہ شام نہیں لوٹی، وہ رات نہیں آئی جی میں ہے کہ اس در سے اب ہم نہیں اٹھیں گے جس در پہ نہ جانے کی ____ سو بار قسم کھائی #lovebeat

222 View

Trending Topic