Zahid Anwar

Zahid Anwar Lives in Murree, Punjab, Pakistan

ہم سے دور رہو جناب

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

Power and Politics تم ہو حاکم نہیں سمجھو گے اس دکھ کو تم نے جھیلا نہیں ہے نوکری کا دکھ ©Zahid Anwar

#شایری #Politics  Power and Politics تم ہو حاکم نہیں سمجھو گے اس دکھ کو 
تم نے جھیلا نہیں ہے نوکری کا دکھ

©Zahid Anwar

#Politics

10 Love

خوبرو تم نہیں سمجھو گے اس دکھ کو مجھ سے پوچھو ذرا بدصورتی کا دکھ ©Zahid Anwar

#doubleface #شایری  خوبرو تم نہیں سمجھو گے اس دکھ کو
مجھ سے پوچھو ذرا بدصورتی کا دکھ

©Zahid Anwar

Home and Mother زرا تم بے بسی دیکھو ہے ماں بیمار مفلس کی نہ ہوں پیسے تو تب ماں کی دوائی ختم ہوتی ہے ©Zahid Anwar

#Mother  Home and Mother  زرا تم بے بسی دیکھو ہے ماں بیمار مفلس کی 
نہ ہوں  پیسے  تو تب ماں کی دوائی ختم ہوتی ہے

©Zahid Anwar

#Mother

11 Love

#5LinePoetry یہ باتیں روح کی تو ٹھیک ہیں لیکن محبت جسم کی خواہش کو کہتے ہیں ©Zahid Anwar

#5LinePoetry  #5LinePoetry یہ باتیں روح کی تو ٹھیک ہیں لیکن
محبت جسم کی خواہش کو کہتے ہیں

©Zahid Anwar

#5LinePoetry یہ باتیں روح کی تو ٹھیک ہیں لیکن محبت جسم کی خواہش کو کہتے ہیں ©Zahid Anwar

15 Love

जाने जिगर لے کے پنکھا وہ بوڑھا باپ پھر یہ سوچ کے رویا مرے اکلوتے بیٹے نے کبھی جب خودکشی کی تو؟ ©Zahid Anwar

 जाने जिगर  لے کے پنکھا وہ بوڑھا باپ پھر یہ سوچ کے رویا
مرے اکلوتے بیٹے نے کبھی جب خودکشی کی تو؟

©Zahid Anwar

जाने जिगर لے کے پنکھا وہ بوڑھا باپ پھر یہ سوچ کے رویا مرے اکلوتے بیٹے نے کبھی جب خودکشی کی تو؟ ©Zahid Anwar

10 Love

لگے گا سال پھر تو بھول جائے گی مجھے دنیا مری ماں بھول جائے گی کہ کس دن مر گیا تھا میں۔ ©Zahid Anwar

 لگے گا سال پھر تو بھول جائے گی مجھے دنیا 

مری ماں بھول جائے گی کہ کس دن مر گیا تھا میں۔

©Zahid Anwar

لگے گا سال پھر تو بھول جائے گی مجھے دنیا مری ماں بھول جائے گی کہ کس دن مر گیا تھا میں۔ ©Zahid Anwar

11 Love

Trending Topic