ہم جی لیں پھر ایک دفعہ کل تم میسر ہو نہ ہو، ساتھ چل لیں ایک دفعہ کل یہ راہ گزر ہو نہ ہو، وحشتوں میں رہ رہے ہیں کہ اپنا کوئی نہیں ہے، پلٹ کر جب دیکھیں واپسی پر ہمارا گھر ہو نہ ہو، ©Noman Khan #saath Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto