( خاتونِ جنٌت سیٌدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ) .

"( خاتونِ جنٌت سیٌدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ) . حیا کی ملکہ ،علی ع کی زوجہ ، خُدا کا خود ھے حجاب زہرا ع رسول ص جس کی کرے تلاوت ، وہ نُور ِ حق کی کتاب زہرا ع امام بارہ ع پہ جو ھے حُجٌت ، طہارتوں کا ھے باب زہرا ع سوال غیرت کی کون حد ھے، تو اُس کا آیا جواب زہرا ع وہ بابِ حطہ ھے ، آئیتوں میں اُسی کا پرتو ھے ، سلسلہ ھے کبھی محمٌد ص ، کبھی علی ؏ھے ، کبھی خدا کا وہ آئینہ ھے - ھے رب سے ملنے کا شوق تجھکو تو اپنی تسبیح پہ جاپ زہرا ؏ یقین رکھنا تُو رب سے جا کے تجھے ملائے گی آپ زہرا ع ھے تیری مریم ع کنیز ، تُو ھے نبوتٌوں ع کا ملاپ زہرا ع ترے غلاموں میں انبیا ع ہیں ، تیرا محمٌد ص سا باپ زہرا ع تیرا تو ثانی کوئی نہیں ھے ، طہارتوں کی تُو انتہا ھے جہاں ھے معراج ہر نبی ع کی ، وہاں سے زہرا ؏ کی ابتداء ھے - حجابِ وحدت, نبی ص کی عترت , علی ع کی غیرت کا نام زہرا س نبوتوں کو تُو بانٹتی ھے , ہیں تیرے بیٹے امام زہرا س ملائکہ کو ملا یہ رُتبہ کہا انھوں نے سلام زہرا س تُو معجزہ ھے , تُو ابتداء ھے ., خدا کا سارا کلام زہرا س وضو کی تجھکو نہیں ضرورت , طہارتوں کی تُو انتہا ھے نماز کرتی ھے جس کو سجدہ , مجھے یقیں ھے وہ فاطمہ ؏ ھے - 🌼اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم 🌼"

 ( خاتونِ جنٌت سیٌدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ) .
حیا کی ملکہ ،علی ع کی زوجہ ، خُدا کا خود ھے حجاب زہرا ع
رسول ص جس کی کرے تلاوت ،
 وہ نُور ِ حق کی کتاب زہرا ع

امام بارہ ع پہ جو ھے حُجٌت ، 
طہارتوں کا ھے باب زہرا ع
سوال غیرت کی کون حد ھے، 
تو اُس کا آیا جواب زہرا ع
وہ بابِ حطہ ھے ، 
آئیتوں میں اُسی کا پرتو ھے ،
 سلسلہ ھے
کبھی محمٌد ص ، 
کبھی علی ؏ھے ،
کبھی خدا کا وہ آئینہ ھے -
ھے رب سے ملنے کا شوق تجھکو 
تو اپنی تسبیح پہ جاپ زہرا ؏

یقین رکھنا تُو رب سے جا کے
 تجھے ملائے گی آپ زہرا ع
ھے تیری مریم ع کنیز ، 
تُو ھے نبوتٌوں ع کا ملاپ زہرا ع

ترے غلاموں میں انبیا ع ہیں ، 
تیرا محمٌد ص سا باپ زہرا ع
تیرا تو ثانی کوئی نہیں ھے ، 
طہارتوں کی تُو انتہا ھے

جہاں ھے معراج ہر نبی ع کی ،
 وہاں سے زہرا ؏ کی ابتداء ھے -

حجابِ وحدت, 
نبی ص کی عترت , 
علی ع کی غیرت کا نام زہرا س

نبوتوں کو تُو بانٹتی ھے ,
 ہیں تیرے بیٹے امام زہرا س 

ملائکہ کو ملا یہ رُتبہ کہا انھوں نے سلام زہرا س
تُو معجزہ ھے , 
تُو ابتداء ھے ., 
خدا کا سارا کلام زہرا س

وضو کی تجھکو نہیں ضرورت ,
 طہارتوں کی تُو انتہا ھے
نماز کرتی ھے جس کو سجدہ , 
مجھے یقیں ھے وہ فاطمہ ؏ ھے -

🌼اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم 🌼

( خاتونِ جنٌت سیٌدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ) . حیا کی ملکہ ،علی ع کی زوجہ ، خُدا کا خود ھے حجاب زہرا ع رسول ص جس کی کرے تلاوت ، وہ نُور ِ حق کی کتاب زہرا ع امام بارہ ع پہ جو ھے حُجٌت ، طہارتوں کا ھے باب زہرا ع سوال غیرت کی کون حد ھے، تو اُس کا آیا جواب زہرا ع وہ بابِ حطہ ھے ، آئیتوں میں اُسی کا پرتو ھے ، سلسلہ ھے کبھی محمٌد ص ، کبھی علی ؏ھے ، کبھی خدا کا وہ آئینہ ھے - ھے رب سے ملنے کا شوق تجھکو تو اپنی تسبیح پہ جاپ زہرا ؏ یقین رکھنا تُو رب سے جا کے تجھے ملائے گی آپ زہرا ع ھے تیری مریم ع کنیز ، تُو ھے نبوتٌوں ع کا ملاپ زہرا ع ترے غلاموں میں انبیا ع ہیں ، تیرا محمٌد ص سا باپ زہرا ع تیرا تو ثانی کوئی نہیں ھے ، طہارتوں کی تُو انتہا ھے جہاں ھے معراج ہر نبی ع کی ، وہاں سے زہرا ؏ کی ابتداء ھے - حجابِ وحدت, نبی ص کی عترت , علی ع کی غیرت کا نام زہرا س نبوتوں کو تُو بانٹتی ھے , ہیں تیرے بیٹے امام زہرا س ملائکہ کو ملا یہ رُتبہ کہا انھوں نے سلام زہرا س تُو معجزہ ھے , تُو ابتداء ھے ., خدا کا سارا کلام زہرا س وضو کی تجھکو نہیں ضرورت , طہارتوں کی تُو انتہا ھے نماز کرتی ھے جس کو سجدہ , مجھے یقیں ھے وہ فاطمہ ؏ ھے - 🌼اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ وسَهِّلْ مَخْرَجَهُمْ والعَنْ أعْدَاءَهُم 🌼

People who shared love close

More like this

Trending Topic