مرزا غالب زاہد پینے دے شراب مسجد میں بیٹھ کر | اردو Quotes Video

" مرزا غالب زاہد پینے دے شراب مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں علامہ اقبال مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں احمد فراز کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر خدا موجود ہے وہاں پر اسے پتہ نہیں وصی شاہ خدا تو موجود دنیا میں ہر جگہ ہے تو جنت میں جا وہاں پینا منع نہیں . ©Mr. Eram "

مرزا غالب زاہد پینے دے شراب مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں علامہ اقبال مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں احمد فراز کافر کے دل سے آیا ہوں میں یہ دیکھ کر خدا موجود ہے وہاں پر اسے پتہ نہیں وصی شاہ خدا تو موجود دنیا میں ہر جگہ ہے تو جنت میں جا وہاں پینا منع نہیں . ©Mr. Eram

#Books

People who shared love close

More like this

Trending Topic