مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کر | اردو Shayari

"مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں ✍فادر وقار عامر ©Istfan Chand"

 مت کرو اِتنا ظلم  مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو
کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری
تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں
کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر
یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں
                                                                                                        ✍فادر وقار عامر

©Istfan Chand

مت کرو اِتنا ظلم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تھوڑی سی کرو شرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں تم ہمیں جلاتے ہو، ہمیں بہت رُلاتے ہو کیا ہے ہمارا جرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں خطرے میں ہے عزتِ ماں بہن ہماری تھوڑا سا تو رکھو بھرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں محفوظ نہیں ہم اپنے ہی عبادت خانوں میں کیا ہے تمھارا عزم مانا کہ ہم اقلیت ہیں اپنے ہی وطن میں غیر وں سا برتاو ہم سےعامر یا رب تُو ہی کر کرم مانا کہ ہم اقلیت ہیں ✍فادر وقار عامر ©Istfan Chand

#Persecution in Pakistan

People who shared love close

More like this

Trending Topic