Unsplash انسان نے اپنے لواحقین کو دفنانے کا طریقہ پرندے سے سیکھا، وفا داری کا شرف کتے کو بخشتا ہے اور بھی بہت سی چیزیں جانوروں، پرندوں سے سیکھی جا سکتی ہیں۔
اس تمہید کا مقصود یہ ہے کہ آج انائیں اس قدر حائل ہیں کہ جس شخص سے ہمارا کوئی نظریاتی اختلاف ہے اس سے سیکھنے اور اس کی صحیح بات کی تائید کرنے کو ہم اپنی توہین کے مترادف سمجھتے ہیں۔
01-Jan-2025"
©Mehwish Alvi
#library life quotes