ہوں گے خواب میرے بھی پورے اک دن دعائیں میری بھی سنی جائیں گی وہ لوٹ آئے اسی لئے پکارتا رہتا ہوں اک دن صدائیں میری بھی سنی جائے گی ©Istfan Chand #surya Quotes, Shayari, Story, Poem, Jokes, Memes On Nojoto