ایک آہ" ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں | اردو شاعری۔ V

""ایک آہ" ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! ایک دلاسہ " ان خواہشوں کیلئے ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! معتبر آنسو" ان خوابوں کی نظر ،جو دیکھے نہیں گئے! عقیدت بھرا بوسا" ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا! بوسیدہ ندامت " ان چاہتوں پر ،جو جتائی نہیں گئیں! ©$häh ßäßä "

"ایک آہ" ان حسرتوں کے نام ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! ایک دلاسہ " ان خواہشوں کیلئے ،جو کبھی پوری نہ ہو سکیں! معتبر آنسو" ان خوابوں کی نظر ،جو دیکھے نہیں گئے! عقیدت بھرا بوسا" ان باتوں کو جو کوئی سن نہیں پایا! بوسیدہ ندامت " ان چاہتوں پر ،جو جتائی نہیں گئیں! ©$häh ßäßä

People who shared love close

More like this

Trending Topic