White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت | اردو Quotes

"White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚 اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔ ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲 ©Mehwish Alvi"

 White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚
اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔
ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲

©Mehwish Alvi

White 18 ذوالحج کا دن خلیفہ راشد، خلیفہ ثالث "حضرت عثمان غنی رضہ" 🫀کی شہادت سے موسوم ہے۔آپ رضہ جودوسخا کی بے نظیر مثال ہیں✅️۔ آپ رضہ ہم ذلف علی رضہ ٹھرے۔آپ رضہ آقاکریم صہ کے راج دلارے تھے💞۔ آپ رضہ داماد مصطفی صہ کے شرف سے فیض یاب ہوئے جسکی وجہ سے آپ رضہ کو "ذوالنورین" ♥️کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔آپ رضہ رفیق مصطفی صہ تھے🤍❣️۔ آپ رضہ کی حیا پہ قربان کہ ملائک بھی آپ رضہ کی حیا کرتے تھے❤️۔ سیدنا عثمان غنی رضہ کو ناشر قرآن اور جامع القرآن بھی کہا جاتا ہے💥۔آپ حضور اکرم صہ کی ایک آواز پر لبیک کہتے تھے۔🤚 اسلام کے اس تابندہ ستارے پر ظلم و جبر کی انتہا ہوئی اور آپ رضہ کو تلاوت قرآن کےدوران شہید کر دیا گیا💔۔ جنہوں نے امت کے لئے کنوئیں خریدے اور انکے پیاسے لبوں کو سیراب کیا آج وہ اسی امت کے ہاتھوں، تشنہ لب اس دنیا سے رخصت ہوئے 💔اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے💥۔ ہمارے لئے آپ رضہ کا طرز عمل مشعل راہ ہے💯۔ مالک سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت آقا کریم صہ اور انکے ساتھیوں کی رفاقت سے نوازے۔ آمین🤲 ©Mehwish Alvi

life

People who shared love close

More like this

Trending Topic