White وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر | اردو شاعری اور غز

"White وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا، بپھرتی موجوں پہ حق پرستوں کی سادہ کشتی کا بادباں تھا، بڑا مبارک ھے نام اس کا ستاروں جیسا مقام اس کا، وہ ایک شاھیں صفت مجاھد جو سوۓ منزل رواں دواں تھا، ابھرتے سورج سے تاج مانگا سمندروں سے خراج مانگا، کسے خبر ھے کہ اس کا سکہ جہاں میں جاری کہاں کہاں تھا، حسن سے پوچھو علی سے پوچھو تم اس کے بارے نبی(ﷺ) سے پوچھو، اندھیری شب میں چراغ بن کر جو ساری دنیا میں ضوفشاں تھا۔ وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا یکم محرم الحرام، شہادت سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ©Arshad Mushtaq Nadwi"

 White وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا،
بپھرتی موجوں پہ حق پرستوں کی سادہ کشتی کا بادباں تھا،

بڑا مبارک ھے نام اس کا ستاروں جیسا مقام اس کا،
وہ ایک شاھیں صفت مجاھد جو سوۓ منزل رواں دواں تھا،

ابھرتے سورج سے تاج مانگا سمندروں سے خراج مانگا،
کسے خبر ھے کہ اس کا سکہ جہاں میں جاری کہاں کہاں تھا،

حسن سے پوچھو علی سے پوچھو تم اس کے بارے نبی(ﷺ) سے پوچھو،

اندھیری شب میں چراغ بن کر جو ساری دنیا میں ضوفشاں تھا۔
وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا

یکم محرم الحرام، شہادت سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ

©Arshad Mushtaq Nadwi

White وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا، بپھرتی موجوں پہ حق پرستوں کی سادہ کشتی کا بادباں تھا، بڑا مبارک ھے نام اس کا ستاروں جیسا مقام اس کا، وہ ایک شاھیں صفت مجاھد جو سوۓ منزل رواں دواں تھا، ابھرتے سورج سے تاج مانگا سمندروں سے خراج مانگا، کسے خبر ھے کہ اس کا سکہ جہاں میں جاری کہاں کہاں تھا، حسن سے پوچھو علی سے پوچھو تم اس کے بارے نبی(ﷺ) سے پوچھو، اندھیری شب میں چراغ بن کر جو ساری دنیا میں ضوفشاں تھا۔ وہ آدھی دنیا کا حکمراں تھا وہ حکمراں بھی مگر کہاں تھا یکم محرم الحرام، شہادت سیدنا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ©Arshad Mushtaq Nadwi

#eid_mubarak

People who shared love close

More like this

Trending Topic