White اگرچہ آپکو کائنات کی تمام خوشیاں عطا کردی جائیں
تمام آسائشیں مہیا کردی جائیں
تمام سکھ آپ کی جھولی میں ڈال دیئے جائیں
مگر آپ خوشیوں سے محروم رہیں گے
(کیوں کہ سکون قلب محبوب کی نگاہ نظر میں پوشیدہ ہے)
من پسند شخص کی دوری یا لا پرواہی
آپکو اداس کرنے کا فن جانتی ہے
(شاہ عبد اللطيف فرماتے ہیں)
جَاءِ نَه سَڄَو ڏِينهُن، هِنئڙو اَوٺَي وَڳ جِيئَن
مُون پِريَان سَان نِينهُن، ڇِنَڻَ ڪَارڻَ نَه ڪَيَو.
میرا قلب میرا من سکون میں نہیں ہے میرا اندر بے سکون ہے
میں نے اپنے محبوب سے واعدے اور دعوے
جدا ہونے کے لیئے ہرگز نہیں کیئے تھے
شازیا لاکھیانی
©Shazia Lakhiyani