میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے | اردو شاعری اور غزل

"میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا کافی ہے مجھے اطہر 🫶 ©Athar Ghazali"

 میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے

میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں

حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا  کافی ہے مجھے


اطہر 🫶

©Athar Ghazali

میں دنیا سے تھک ہار کے تنہا ہوں میرے رب میرا تیرے سوا کوئی نہیں ہے میری خواہشیں برسوں سے ادھوری ہیں میری امیدیں مگر تیری ذات سے وابستہ ہیں حالات مشکل اور بہت مشکل بھی ہیں میرے رب تیرا سہارا کافی ہے مجھے اطہر 🫶 ©Athar Ghazali

#Light

People who shared love close

More like this

Trending Topic