میں نے اس کو اپنی زندگی مانا تھا اور یہ زندگی کب ک | اردو شاعری اور غز

"میں نے اس کو اپنی زندگی مانا تھا اور یہ زندگی کب کسی کی وفا رہی ہے جو کل تک تھی میرے ساتھ ہر پل آج دیکھو اپنی مصروفیات بتا رہی ہے یہ جو بیٹھا ہوں میں اس مقام پرآج میرے ساتھ میری ماں کی دعا رہی ہے رضوان یعقوب"

 میں نے اس کو اپنی زندگی مانا تھا
اور یہ زندگی کب کسی کی وفا رہی ہے 

جو کل تک تھی میرے ساتھ ہر پل 
آج دیکھو اپنی مصروفیات بتا رہی ہے 

یہ جو بیٹھا ہوں میں  اس مقام پرآج 
میرے ساتھ میری ماں کی دعا رہی ہے

رضوان یعقوب

میں نے اس کو اپنی زندگی مانا تھا اور یہ زندگی کب کسی کی وفا رہی ہے جو کل تک تھی میرے ساتھ ہر پل آج دیکھو اپنی مصروفیات بتا رہی ہے یہ جو بیٹھا ہوں میں اس مقام پرآج میرے ساتھ میری ماں کی دعا رہی ہے رضوان یعقوب

جارہی ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic