غزل محبتوں کے حسیں دور ہم نے ہارے ہیں۔ کسی کی یا | اردو कविता Video

"غزل محبتوں کے حسیں دور ہم نے ہارے ہیں۔ کسی کی یاد میں رو رو کے دن گزارے ہیں۔ مجھے تو جو بھی ملا اس نے یہ کہا مجھ سے۔ تمہیں نہیں ہو فقط ہم بھی غم کے مارے ہیں۔ تمہارے بعد کئی حادثے ہوئے لیکن ۔ کسی بھی حال میں ہم حوصلہ نہ ہارے ہیں ۔ ہمارے شہر میں برسات تک نہیں ہوتی۔ تمہارے گاؤں کے کتنے حسیں نظارے ہیں۔ انہیں کسی کی محبت پہ اعتبار نہیں۔ وہ سارے رند فقط جام کے سہارے ہیں۔ تمہاری سمت کے تارے چمک رہے ہیں "من"۔ ہماری سمت کے بے نور سب ستارے ہیں ۔ رئیس "من" تلہری ©Raees Mann Tilhari "

غزل محبتوں کے حسیں دور ہم نے ہارے ہیں۔ کسی کی یاد میں رو رو کے دن گزارے ہیں۔ مجھے تو جو بھی ملا اس نے یہ کہا مجھ سے۔ تمہیں نہیں ہو فقط ہم بھی غم کے مارے ہیں۔ تمہارے بعد کئی حادثے ہوئے لیکن ۔ کسی بھی حال میں ہم حوصلہ نہ ہارے ہیں ۔ ہمارے شہر میں برسات تک نہیں ہوتی۔ تمہارے گاؤں کے کتنے حسیں نظارے ہیں۔ انہیں کسی کی محبت پہ اعتبار نہیں۔ وہ سارے رند فقط جام کے سہارے ہیں۔ تمہاری سمت کے تارے چمک رہے ہیں "من"۔ ہماری سمت کے بے نور سب ستارے ہیں ۔ رئیس "من" تلہری ©Raees Mann Tilhari

#ग़ज़ल

People who shared love close

More like this

Trending Topic