تم کو ہر اک نئے جال میں پھنساۓ گی
تمہاری محبت کا نا جائز فائدہ اٹھائے گی
تم نہیں جانتے کہ یہ دنیا کتنی ظالم ہے
تمہیں میٹھا بنا کے پھر نوچ نوچ کھاۓگی
تمہارے رونے پہ بھی ترس نہیں آنا اسے
تم کیا سمجھتے ہوں تمہیں سینے سے لگاۓ گی
باز آ جاؤں تم کسی دھوکے میں ہوں شائد
جو آج ستا رہی ہے کل کیا روشنی دیکھاۓگی
بعد میں بہت ہنسے گی تمہارے حال پہ خالد
کٹ پتلی سا بنا کے تمہیں پھر خوب نچاۓ گی
©Khalid Abbas khalid
#ArabianNight