موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا ان سے

"موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا"

 موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا
ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا 
کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم
ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا

سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم
ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم
رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے
خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا

میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے
بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے
کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر
بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا

موسم کی ان سرد ہوائوں نے اک مجھ سے سوال کیا ان سے محبت کرتے ہوے بھی کیوں نا قیل و قال کیا کیسے دکھاتا اپنے زخم ، کیسے بتاتا تیرا ستم ہنس کر ہی ان سے بیاں ، اپنا مینے حال کیا سدا ہی رہو تم خوش و خرم ، تم کو نا پھنچے کوئی غم ہمیشہ ہی کرے تم پے خدا ، اپنا رحم اور اپنا کرم رہے مستر تو اے بلبل سدا صیاد کی نظروں سے خدا سے مینے ہر لحظہ ، اک یہ بھی سوال کیا میرے مولا تو مجھ پر آج اتنی اور سخا کر دے بنا کے اس کو تو دلہن مجھے جلدی عطا کر دے کہو تم بھی زرا آمین میری جانم میری دلبر بڑی مشکل سے مینے انتظار اک پورا سال کیا

#MorningTea @Sujata jha Swati Mungal @Shalini choudhary @Sharda Rajput @Sheetal Buriya

People who shared love close

More like this

Trending Topic