جو کہنہ ہے تم کہہ ڈالوں بوجھ دل کا کم ہو جاۓ گا | اردو Shayari Video

"جو کہنہ ہے تم کہہ ڈالوں بوجھ دل کا کم ہو جاۓ گا تمہارے چپ رہنے کی وجہ کوئی بھی سمجھ نہیں پاۓ گا لوگ تماشہ کرتے ہیں توڑ دو اب یہ خاموشی خالد نہیں تو تمہارے صبر کا کوئی اور فائدہ اٹھاۓ گا ©Khalid Abbas khalid "

جو کہنہ ہے تم کہہ ڈالوں بوجھ دل کا کم ہو جاۓ گا تمہارے چپ رہنے کی وجہ کوئی بھی سمجھ نہیں پاۓ گا لوگ تماشہ کرتے ہیں توڑ دو اب یہ خاموشی خالد نہیں تو تمہارے صبر کا کوئی اور فائدہ اٹھاۓ گا ©Khalid Abbas khalid

#Shadow

People who shared love close

More like this

Trending Topic