میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھ | اردو Shayari Vide

"میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھر بیٹھے انتظار اپنی جگہ تیرا پیار اپنی جگہ سب تیرے دیدار کو دن بھر بیٹھے گفتگو کرتے رہے بیٹھ کر اور کیا کرتے دل تجھے کرتا رہا یاد ہم دن بھر بیٹھے وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani "

میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھر بیٹھے انتظار اپنی جگہ تیرا پیار اپنی جگہ سب تیرے دیدار کو دن بھر بیٹھے گفتگو کرتے رہے بیٹھ کر اور کیا کرتے دل تجھے کرتا رہا یاد ہم دن بھر بیٹھے وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani

#wait

People who shared love close

More like this

Trending Topic