اور یہ میرے گناہوں کا بوجھ ہے جس کو میں تیرے عفو وکرم سے ہٹانا چاہتا ہوں۔ یہ میرے گناہ گمراہ کن خواہشات ہیں جن کو میں نے تیرے لطف و کرم کی بارگاہ کے حوالے کر دیا ہے۔ اب میری صبح کو ایسا بنا دے کہ ہدایت کی روشنی مجھ پر نازل
ہو اور میرے دین و دنیا دونوں سلامت رہیں۔ میری شام کو دشمنوں کے شر سے اور گمراه کن خواہشات کی ہلاکتوں سے محفوظ بنا...
دعا صباح
جمع' مبارک
© ع ر