لوگ چاند توڑ لاؤگے آسماں اٹھاؤگے لوگ خوش نہیں ہوں | اردو Shayari

"لوگ چاند توڑ لاؤگے آسماں اٹھاؤگے لوگ خوش نہیں ہوں گے باتیں سب کی مانوگے اپنی کچھ نہ سنو گے لوگ خوش نہیں ہوں گے ہنسو گے مسکرؤ گے خوش نظر آؤ گے سوچتے رہیں گے وہ کیوں خوش رہتا ہے لوگ خوش نہیں ہوں گے . . ©Vahab Jiskani"

 لوگ چاند توڑ لاؤگے 
آسماں اٹھاؤگے
لوگ خوش نہیں ہوں گے
باتیں سب کی مانوگے
اپنی کچھ نہ سنو گے
لوگ خوش نہیں ہوں گے
ہنسو گے مسکرؤ گے
خوش نظر آؤ گے
سوچتے رہیں گے وہ
کیوں خوش رہتا ہے
لوگ خوش نہیں ہوں گے
.
























.

©Vahab Jiskani

لوگ چاند توڑ لاؤگے آسماں اٹھاؤگے لوگ خوش نہیں ہوں گے باتیں سب کی مانوگے اپنی کچھ نہ سنو گے لوگ خوش نہیں ہوں گے ہنسو گے مسکرؤ گے خوش نظر آؤ گے سوچتے رہیں گے وہ کیوں خوش رہتا ہے لوگ خوش نہیں ہوں گے . . ©Vahab Jiskani

#لوگ

People who shared love close

More like this

Trending Topic