White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں تجھے | English Shayari

"White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا مجھے کبھی تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون اب تو میں ان لڑکوں میں شمار لگتا ہوں خیال تک نہ آیا تھا کھبی مجھے تیرا جاناں اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں ©Moon G"

 White  میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں
تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں 
تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا   مجھے کبھی
تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں
یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون
اب تو میں ان لڑکوں  میں شمار لگتا ہوں
خیال تک نہ آیا تھا کھبی    مجھے تیرا جاناں
اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں

©Moon G

White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا مجھے کبھی تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون اب تو میں ان لڑکوں میں شمار لگتا ہوں خیال تک نہ آیا تھا کھبی مجھے تیرا جاناں اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں ©Moon G

#sad_quotes shayari attitude shayari status sad shayari sad shayari english translation

People who shared love close

More like this

Trending Topic