White میں خود سے سوچ کر تیرا انتخاب کرتا ہوں
تجھے دیکھ کر میں خود سے یہ سوال کرتا ہوں
تیری باتوں سے تو اسے نہیں لگا تھا مجھے کبھی
تیری چاہت سے میں خود کو لاجواب لگتا ہوں
یہ بات کرنے یاں نہ کرنے والی بات الگ تھی مون
اب تو میں ان لڑکوں میں شمار لگتا ہوں
خیال تک نہ آیا تھا کھبی مجھے تیرا جاناں
اب تو میں سر فہرست بے وفا لگتا ہوں
©Moon G
#sad_quotes shayari attitude shayari status sad shayari sad shayari english translation