تجھ سے محبت تو ہے لیکن تڑپ جا رہی ہے واقف نہیں وہ | اردو شاعری اور غزل

"تجھ سے محبت تو ہے لیکن تڑپ جا رہی ہے واقف نہیں وہ کہ کوئی بات مجھےاندر سے کھا رہی ہے اسے خوف نہیں بچھڑنے کا مجھ سے شکل اس کی واضح سب بتا رہی ہے جس کو دن بھر خبر نہیں تھی میری وہ لڑکی اب مجھ سے محبت جتا رہی ہے"

 تجھ سے محبت تو ہے لیکن تڑپ جا رہی ہے 
واقف نہیں وہ کہ کوئی بات مجھےاندر سے کھا رہی ہے

 اسے خوف نہیں بچھڑنے کا مجھ سے 
شکل اس کی واضح سب بتا رہی ہے 

جس کو دن بھر خبر نہیں تھی میری
وہ لڑکی اب مجھ سے محبت جتا رہی ہے

تجھ سے محبت تو ہے لیکن تڑپ جا رہی ہے واقف نہیں وہ کہ کوئی بات مجھےاندر سے کھا رہی ہے اسے خوف نہیں بچھڑنے کا مجھ سے شکل اس کی واضح سب بتا رہی ہے جس کو دن بھر خبر نہیں تھی میری وہ لڑکی اب مجھ سے محبت جتا رہی ہے

جا رہی ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic