میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھ | اردو Shayari

"میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھر بیٹھے انتظار اپنی جگہ تیرا پیار اپنی جگہ سب تیرے دیدار کو دن بھر بیٹھے گفتگو کرتے رہے بیٹھ کر اور کیا کرتے دل تجھے کرتا رہا یاد ہم دن بھر بیٹھے وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani"

 میں میری قلم اور اس کے الفاظ
سب تیری یاد میں دن بھر بیٹھے
انتظار اپنی جگہ تیرا پیار اپنی جگہ
سب تیرے دیدار کو دن بھر بیٹھے
گفتگو کرتے رہے بیٹھ کر اور کیا کرتے
دل تجھے کرتا رہا یاد ہم دن بھر بیٹھے

وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani

میں میری قلم اور اس کے الفاظ سب تیری یاد میں دن بھر بیٹھے انتظار اپنی جگہ تیرا پیار اپنی جگہ سب تیرے دیدار کو دن بھر بیٹھے گفتگو کرتے رہے بیٹھ کر اور کیا کرتے دل تجھے کرتا رہا یاد ہم دن بھر بیٹھے وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani

#intzaar

People who shared love close

More like this

Trending Topic