کیا خوب تھی محفل کیا خوب ملن تھا میں کیسے بھلا دو | اردو شاعری اور غزل

"کیا خوب تھی محفل کیا خوب ملن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب ادا تھی کیا خوب مگن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب تھی آنکھیں کیا خوب دہن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ. , , , , , , ,ہاں , , , , , , , مجھے یاد ہیں ساری ادائیں وہ نگاہیں میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ"

 کیا خوب تھی محفل
 کیا خوب ملن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ 

کیا خوب ادا تھی 
کیا خوب مگن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ

کیا خوب تھی آنکھیں 
کیا خوب دہن تھا
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ.

, , , , , , ,ہاں , , , , , , , 

مجھے یاد ہیں ساری 
 ادائیں وہ نگاہیں
میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ

کیا خوب تھی محفل کیا خوب ملن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب ادا تھی کیا خوب مگن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ کیا خوب تھی آنکھیں کیا خوب دہن تھا میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ. , , , , , , ,ہاں , , , , , , , مجھے یاد ہیں ساری ادائیں وہ نگاہیں میں کیسے بھلا دوں وہ گزرا ہوا لمحہ

میں کیسے بھلا دوں
وہ گزرا ہوا لمحہ

People who shared love close

More like this

Trending Topic