سفید ساڑی میں ملبوس ایک خاتون ہاتھ میں ایک سرخ مائ | اردو زندگی کی کہا

"سفید ساڑی میں ملبوس ایک خاتون ہاتھ میں ایک سرخ مائل چھڑی جسم کا رنگ گندمی عمر تقریباً 28 سے 30 برس دروازہ میں داخل ہوئی کیا تم رہنما گیاوی ہو اسکی آواز میں لرزش تھی ہاں میرے منھ سے بےساختہ آوز نکلی مگر تم کون ہو اور اس وقت یہاں میری زبان لکنت زدہ ہو رہی تھی گھبراؤ مت مجھے انسان بہت اچھے لگتے ہیں خاتون مجھ سے مخاطب ہوئی تو کیا تم انسان نہیں ہو تم کون سی مخلوق ہو اور یہاں کیوں کس لییے مجھے تم سے الفت ہے میں تم پر فرفیفتہ ہوں کیا تمہیں نہیں معلوم خاتون بس بولے جارہی تھی میرے پیر زمین سے کشاں کشاں کھسک نے لگے تھے ۔۔۔۔۔۔۔یہ کہیانی اگر پسند آے تو کمنٹ میں مکمل افسانہ آپ کی خدمت میں پیش کرونگا۔۔۔ ©Rahnuma gayavi "

سفید ساڑی میں ملبوس ایک خاتون ہاتھ میں ایک سرخ مائل چھڑی جسم کا رنگ گندمی عمر تقریباً 28 سے 30 برس دروازہ میں داخل ہوئی کیا تم رہنما گیاوی ہو اسکی آواز میں لرزش تھی ہاں میرے منھ سے بےساختہ آوز نکلی مگر تم کون ہو اور اس وقت یہاں میری زبان لکنت زدہ ہو رہی تھی گھبراؤ مت مجھے انسان بہت اچھے لگتے ہیں خاتون مجھ سے مخاطب ہوئی تو کیا تم انسان نہیں ہو تم کون سی مخلوق ہو اور یہاں کیوں کس لییے مجھے تم سے الفت ہے میں تم پر فرفیفتہ ہوں کیا تمہیں نہیں معلوم خاتون بس بولے جارہی تھی میرے پیر زمین سے کشاں کشاں کھسک نے لگے تھے ۔۔۔۔۔۔۔یہ کہیانی اگر پسند آے تو کمنٹ میں مکمل افسانہ آپ کی خدمت میں پیش کرونگا۔۔۔ ©Rahnuma gayavi

اَفسانہ رہنما گیاوی

People who shared love close

More like this

Trending Topic