اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ | اردو Quotes

"اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائیں بس یہ کہہ کر کے مجھے اللہ پر یقین ہے توکل ہے میں خود ہی کامیاب ہو جاؤنگا یقین اور توکل ہونا چاہئے لیکن محنت بھی لازمی ہی جب تک محنت نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ محنت بھی ضروری ہے ۔ Ramdan Day. 28 ©rozuwrites"

 اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائیں بس یہ کہہ کر کے مجھے اللہ پر یقین ہے توکل ہے میں خود ہی کامیاب ہو جاؤنگا یقین اور توکل ہونا چاہئے لیکن محنت بھی لازمی ہی جب تک محنت نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ محنت بھی ضروری ہے ۔

Ramdan Day. 28

©rozuwrites

اللہ تعالیٰ پر توکل کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بیٹھ جائیں بس یہ کہہ کر کے مجھے اللہ پر یقین ہے توکل ہے میں خود ہی کامیاب ہو جاؤنگا یقین اور توکل ہونا چاہئے لیکن محنت بھی لازمی ہی جب تک محنت نہیں کرینگے تب تک ہم کامیاب نہیں ہو سکتے اللہ پر توکل کے ساتھ ساتھ محنت بھی ضروری ہے ۔ Ramdan Day. 28 ©rozuwrites

#ramadan

People who shared love close

More like this

Trending Topic