غزل اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا ناتا | اردو شاعری اور غزل

"غزل اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا ناتا ہے حسن سے صدیوں پرانا دل کا عشق ہی تو ہے اصل آب و دانا دل کا باقی سب کچھ ہے صرف فسانہ دل کا دراصل تو وہ لوگ ہی ہوئے ہیں برباد کچی عمر میں جنہیں روگ لگا نا دل کا سنتے سنتے جانے کب وقت بیت گیا اتنا دلچسپ ہوتا ہے ہر فسانہ دل کا ہر ایک پہ جلدی آ جاتا ہے یہ دل کب رہا ہے ایک ہی ٹھکانہ دل کا دانستا چلتے ہیں وہ غیر کے ساتھ مقصد ٹھہرا اُن کا جلاتے جانا دل کا آپ نے ٹھیک سے بتایا نہیں جناب آپ کا وہ درد بھرا فسانہ دل کا چپ چاپ بیٹھا کیجیے اُنکی محفل میں کلام ؔ ! اُن سے ہے تعلق بہت پرانا دل کا ©Kalaam rahi"

 غزل
اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا
ناتا          ہے          حسن          سے          صدیوں         پرانا          دل        کا
عشق        ہی         تو       ہے      اصل      آب     و      دانا         دل        کا
باقی        سب          کچھ          ہے           صرف            فسانہ            دل           کا
دراصل          تو          وہ        لوگ       ہی          ہوئے          ہیں            برباد
کچی         عمر            میں            جنہیں           روگ             لگا            نا            دل            کا
سنتے           سنتے           جانے            کب             وقت            بیت             گیا
اتنا              دلچسپ           ہوتا          ہے            ہر          فسانہ         دل              کا
ہر            ایک            پہ             جلدی            آ            جاتا          ہے           یہ          دل
کب              رہا           ہے           ایک            ہی            ٹھکانہ                 دل                کا
دانستا               چلتے                      ہیں                   وہ               غیر                کے                 ساتھ
مقصد          ٹھہرا              اُن           کا            جلاتے           جانا            دل             کا
آپ         نے       ٹھیک         سے       بتایا         نہیں           جناب
آپ                 کا                وہ                درد                بھرا                  فسانہ              دل                کا
چپ     چاپ        بیٹھا       کیجیے      اُنکی      محفل      میں       کلام ؔ !     
اُن         سے          ہے         تعلق              بہت            پرانا             دل            کا

©Kalaam rahi

غزل اُنہیں چھپ چھپ کے دیکھ کر مسکرانا دل کا ناتا ہے حسن سے صدیوں پرانا دل کا عشق ہی تو ہے اصل آب و دانا دل کا باقی سب کچھ ہے صرف فسانہ دل کا دراصل تو وہ لوگ ہی ہوئے ہیں برباد کچی عمر میں جنہیں روگ لگا نا دل کا سنتے سنتے جانے کب وقت بیت گیا اتنا دلچسپ ہوتا ہے ہر فسانہ دل کا ہر ایک پہ جلدی آ جاتا ہے یہ دل کب رہا ہے ایک ہی ٹھکانہ دل کا دانستا چلتے ہیں وہ غیر کے ساتھ مقصد ٹھہرا اُن کا جلاتے جانا دل کا آپ نے ٹھیک سے بتایا نہیں جناب آپ کا وہ درد بھرا فسانہ دل کا چپ چاپ بیٹھا کیجیے اُنکی محفل میں کلام ؔ ! اُن سے ہے تعلق بہت پرانا دل کا ©Kalaam rahi

#leafbook

People who shared love close

More like this

Trending Topic