معصوم والدین
موبائل دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ موبائل کم استعمال کرو
گاڑی دے کر تنبیہ کرتے ہیں کہ پیدل بھی چل لیا کرو
پیسہ دے کر کہتے ہیں بازارو چیز یں نہ کھایا کرو
آزاد چھوڑ کر کہتے ہیں کہ کام بھی کرلیا کرو
مخلوط کالج میں بھیج کہتے ہیں کہ آوارگی نہ کیا کرو
خود نماز نہ پڑھ کر کہتے ہیں کہ نماز پڑھا کرو
خود تمباکو منگا کر کہتے ہیں سگریٹ مت پیا کرو
خود فضول بکتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ کم بولا کرو
صابر علی بینائی
©Sabir Ali Beenai
معصوم والدین