Unsplash نظر رکھ دوں تمھارے چہرے پر
عمر بھر پھر نہ اٹھاؤں میں .!!
پاس تیرے سکون ملتا ھے .!!
دور تجھ سے کہیں نہ جاؤں میں
تیری آنکھیں ہیں یا سمندر .!!!!!
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں
مجھکو رکھ لو نہ پاس اپنے!!!!!
غم کی دینا میں کھو نہ جاؤں میں
میری دنیا ھے تم سے جاناں!!!!!
تم سے بچھڑے تو مر نہ جاؤں میں
©thejust
#snow poetry lovers poetry on love love poetry for her urdu poetry sad