عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام
ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام
©Romeo Máśěěď
#friends