Thease are the first stanzas of the legendry poet #Adeemhashmi poem , if u people want my own poetry tell me in the comments .
یہ جناب #عدیم_ہاشمی کی نظم کے شروع کے اشعار ہیں, اور میری پسندیدہ نظموں میں سے, اگر آپ میری شاعرہ سننا چاہتے ہیں تو کمنٹس میں بتا دیجۓ تو کوشش کروں گا. #پروازّ#اردو#اردوشاعری#urdu#urduadab#urdu_poetry#Poet#Poetry